،ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان کے خلاف تحریک استحقاق جمع

ڑی پیش رفت،ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروائی گئی،،ضلع قصور سے تعلق رکھنے والے ملک احمد سعید خان کی جانب سے جمع کروائی تحریک استحقاق کے بعد کمیٹی نے آج ہی ڈی پی او قصور کو طلب کرلیا ہے۔۔۔۔رکن صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خان کے مطابق ڈی پی او قصور نے فون پر نامناسب رویہ اپنایا اور بدتمیزی کے ساتھ گفتگو کی۔یہ بھی کہا میں کسی ایم پی اے کو نہیں جانتا۔میں نے کہا آپ یہ نامناسب بات کررہے ہیں تو ڈی پی او نے کہا جو مرضی کرلو میں ایسے ہی بات کروں گا۔۔۔

ڈی پی او قصور کے خلاف انکوائری جوڈیشل کمیٹی کو ریفر کر دیا

آر پی او شیخوپورہ اطہر اسمائیل اور ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان پنجاب اسمبلی استحقاق کمیٹی میں پیش ہوئے تھے

ڈی پی او آفتاب پھلروان کا رویہ کیمٹی کو مطمئن نہ کر سکا

ڈی پی او قصور ارکان اسمبلی کی کردار کشی مہم سے لاتعلقی ثابت نہ کر سکے ۔ذرائع

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور میں امن و امان سے متعلق اٹھائے سوالات پر جوابات بھی نہ دیں سکے،ذرائع

آپ نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور غلط بیانی کی ہے،کمیٹی کا ڈی پی او پربرہمی کا اظہار