اسلام #آباد سے انسانی اعضاء اور گوشت کی سمگلنگ کرنے والا گروہ گرفتار

فصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام کے علاقے سیکٹر ایف 7 کے ایک گھر میں چاپہ مارا جہاں انسانی اعضاء اور گوشت کو پروسیس کرنے کا پلانٹ لگایا گیا تھا ۔اداروں نے موقع پر 5 رکنی گروہ جن میں 2 پاکستانی اور 3 چائینیز شامل ہیں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر تحقیقات کے بعد چاپہ مارا اور مکروہ دھندہ کرنے والوں کو گرفتا کر لیا ۔
اس سے پہلے بھی ترنول کے پاس سے ایک چھاپے کے دوران انسانی اعضاء کی سمگلنگ میں ملوظ کچھ لوگ گرفتار ہوئے تھے ۔
یاد رہے کہ فروری کے مہینے میں فیڈرل اجنسی نے راولپنڈی میں چھاپہ مار کر ایک شخص کو گرفتار کیا تھا جو مزدوروں اور غریبوں کے صحت مند گردے نکال کر فروخت کرنے کے کاروبار سے منسلک تھا ۔
اسلام آباد جیسے شہر میں ایسا مکروہ دھندہ ایک لمحہ فکریہ ہے ۔