فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم جام شہادت نوش کرگئے

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اسلام آباد میں خاتون کو اغواء ہونے سے بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق اغواء کار کا فائر لگنے سے جام شہادت نوش کرگئے، آئی ایس پی آر