اضافی چینی برآمد کرنے کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست مسترد کردی

ڈپٹی وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اضافی چینی برآمد کرنے کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست مسترد کردی، کابینہ کمیٹی نے مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے خدشے پر چینی برآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا،